بھارتی کسانوں نے مودی کے کالے قانون کے خلاف احتجاج کی حمایت نہ کرنے پر اکشے کمار کی فلم “سوریا ونشی” کی نمائش پنجاب میں روک دی ہےکسانوں نے ہوشیار پور کے 5 مقامی سینما گھروں کے مالکان سےفلم کی نمائش نہ کرنے پر زور دیا ہےان میں سے کچھ نے سینما گھروں کےباہر لگائے گئے فلم کے پوسٹر پھاڑ دیے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.