بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ،کوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔راہول ڈریوڈ کی ایشیا کپ کے لیے ٹیم کے ہمراہ شرکت مشکوک ہوگئی ہے کیونکہ رپورٹس کے ساتھ یہ تجویز کیا گیا تھا کہ کوچ ٹیم کے ساتھ متحدہ عرب امارات کا سفر نہیں کر سکتے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک بھارت ٹاکرا: دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج دبئی کے میدان میں ہو گا

دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے…

ہاکی اولمپیئن منظور حسین جونیئر انتقال کر گئے

منظورحسین جونیئرے قومی ٹیم کی نمائندگی کرتےہوئے 1984 کے لاس اینجلس اولمپکس…

افغان بولرکی بدتمیزی پر شعیب اختر شدید برہم

شعیب اختر نےافغان بالر کی جانب سے آصف علی سے غیر شائستہ…

سڈنی : سی لنکن کرکٹر زیادتی کے الزام میں گرفتار

سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلا کا سڈنی میں زیادتی کے الزام…