بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پلواما میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔وجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چند گام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میانمار: فورسز نے فوج مخالف مظاہرین پر گاڑ ی چڑھادی، 5 ہلاک

ینگون: میانمار میں فوجی اہلکاروں نے پُرامن احتجاج کرتے مظاہرین پرگاڑی چڑھا…

ایران میں ایف 7 لڑاکا طیارہ گرکر تباہ،2 پائلٹ ہلاک

ایران کی سرکاری ائرنا نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ F7 لڑاکا…

وزیراعظم عمران خان فائٹرہیں ,وسیم اکرم

سابق کرکٹروسیم اکرم ٹوئٹرپراپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان فائٹرہیں…