بھارتی اداکارہ پونم پانڈے پر شوہر کا تشدد اداکارہ زخمی حالت میں اسپتال منتقل ، پولیس نے ان کے شوہر کو مبینہ تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔اداکارہ نے الزام لگایا ہےکہ ان کے شوہر سیم بومبے نے ان پر تشدد کیا اداکارہ پونم اسوقت اسپتال میں داخل ہیں کیونکہ ان کا سر، آنکھیں اور چہرہ زخمی ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.