بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں چھوڑےگئےریلےکے بعد لاہور میں شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ بڑھ کر 30 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہےمزید طغیانی سےلاہورکےمضافاتی علاقوں کے ڈوبنے کا خدشہ ہے دریائے راوی کنارے آباد کچھ خاندان اپنے پالتو جانوروں سمیت محفوظ مقامات پرمنتقل ہوگئےہیں سول ڈیفنس اور ضلعی انتظامیہ کا عملہ رات سےدریائےراوی کےکنارےتعینات کردیاگیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.