بھارت کا دورہ کرنے والے امریکی نائب مشیرقومی سلامتی برائے عالمی اقتصادیات دلیپ سنگھ نے خبردار کیا کہ بھارت کوروس سے روسی کرنسی یا روپے میں تجارت کے نتائج بھگتنے ہوں گے۔ امریکی پابندیوں کے خلاف بھارت نے روس سے تجارت کی یا تیل خریدا تو متعدد مغربی ممالک بھارت پرسخت پابندیاں عائد کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں ہنومان گڑھ…

دنیا کی کم عمر ماہر فلکیات

برازیل کےشہرفورٹالیزا سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ نکول اولیویرا نے دنیا…

بھارتی ائیر لائنز کے طیارے میں دوران پروز آگ بھڑک اٹھی

انڈیگو ایئر لائنز کی پرواز 184 افراد کولےکر ٹیک ہب بنگلوروجا رہی…

مکہ مکرمہ: غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی۔عرب میڈیا کےمطابق گورنر مکہ…