نئی دہلی حکومت نے مہنگائی میں اضافے کو کنٹرول کرنے کے لیے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے- یہ قدم ایک ایسے وقت پر اٹھایا گیا ہے جب یوکرین جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں گندم کی قلت دیکھی جا رہی ہےبھارت گندم پیدا کرنے والا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانوی نشریاتی ادارے کی شائع ہونے والی خبر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے، آئی اس پی آر

ئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ برطانوی نشریاتی ادارےبی بی سی…

پینٹاگون نے کابل میں امریکی ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کردی

نیو یارک:پینٹاگون نے کابل میں امریکی ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کردی،…

قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی…