بھارت نےچار پاکستانی اور 18 مقامی یوٹیوب چینلز پرپابندی عائد کردی ہے جبکہ تین ٹوئٹر، ایک فیس بک اکاؤنٹ اور ایک نیوز ویب سائٹ کو بلاک کیاگیا ہے۔مذکورہ چینلز پربھارت کےمتعلق جعلی و جھوٹی خبریں چلانےو پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا ہےپاکستانی یو ٹیوب چینلز میں دنیا میرے آگے، غلام نبی مدنی، حق ٹی وی، حقیت ٹی وی 2.0 شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوروکپ فائنل میں بد انتظامی پر یوئیفا نے انگلینڈکو سزا سنا دی

یوروکپ 2020 کے فائنل میں بدانتظامی پر  یونین آف دی یورپین فٹبال…

صفدراعوان کے بیٹے جنید صفدر کی شادی مریم نوازنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

 صفدراعوان کے بیٹے جنید صفدر کی شادی مریم نوازنے سوشل میڈیا پردھوم…

چلی:ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دینے کا قانون منظور

بیونس آئرس: چلی کے صدر سیباسٹین پنیرا نے ہم جنس پرسوں کی…