پاکستان ہائی کمیشن نیو دہلی کی کوششوں سے بھارت میں قید ایک پاکستانی نوجوان کو رہائی مل گئی بھارتی حکام نے 18 سالہ پاکستانی نوجوان فرحان خان کو واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرزپنجاب کے حوالے کر دیا فرحان خان کا تعلق پنجاب کی تحصیل چشتیاں، ضلع بہاولنگر سے ہے اور اسے بھارتی حکام نے 2019 میں گرفتار کیا تھا۔
Up next
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.