کیرالہ میں 6 مئی 2022 کو ٹماٹو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا اس ریاست میں 26 جولائی تک 5 سال سے کم عمر 82 بچوں میں اس بیماری کی تشخیص ہوئی۔ہ عام متعدی بیماری عام طور پر ایک سےپانچ سال کی عمر کےبچوں اور کمزور قوت مدافعت والے بالغ افراد کو نشانہ بناتی ہےمبینہ طور پر منہ، ہاتھ اور پاؤں کو متاثر کرتی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.