بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع الوار میں معمرمیاں بیوی کےہاں اُن کی شادی کے 54 سال بعد بچےکی پیدائش ہوئی ہریانہ بارڈر کے قریبی علاقےکےرہائشی جوڑے کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش آئی وی ایف ٹیسٹ ٹیوب بے بی سنٹر میں ہوئی جو الوار میں واحد رجسٹرڈ آئی وی ایف سنٹر ہے۔خاتون کی عمر 75 برس اور ان کےشوہرکی عمر 70 سال ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انسٹاگرام کا بچوں کی گمشدگی کے متعلق فیچر متعارف کرانے کا اعلان

انسٹاگرام جلد ہی بچوں کے گمشدہ یا اغواء ہونے کے متعلق ایمبر…

بھارتی کامیڈین راجو شریواستو انتقال کر گئے

بھارت کے 58 سالہ معروف کامیڈین راجو شریواستو آج دہلی میں انتقال…

بغیر میک اپ دیکھ کا شوہر کا بیوی کو طلاق دینے کا فیصلہ

مصری شخص نے شادی کے صرف ایک ماہ بعد اپنی بیوی کوبغیر…

لداخ میں چین نے ایک بار پھر جنگی جہاز تعینات کر دیئے

چین نےمشرقی لداخ میں ایک بار پھراپنی دفاعی قوت کو بڑھانا شروع…