وزیر خارجہ مخدوم شاہ قریشی کاکہنا ہے کہ بھارت سے مذاکرات تبھی ہوں گے جب کم از کم 5 اگست کے اقدام کو واپس لے کر بھارت نتیجہ خیز مذاکرات کی لئے تیار ہوگا۔ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہےنہ ہی حکومت بھارت سے متعلق نرم رویہ رکھتی ہے، بھارت کے ساتھ نرم رویہ رکھنا کشمیریوں سے غداری کے مترادف ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.