گوجرانوالہ میں بھارت کا ایک منٹ میں سینتیس ہزار پودے لگانے کا ریکارڈ توڑنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیںگوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر عالمی ریکارڈ بنانے کی تیاری کی جارہی ہے۔11اگست کو ہونے والے تاریخی ایونٹ کے لیے وزیراعظم کو بھی گوجرانوالہ آنے کی دعوت دی گئی ہے علاوہ ازیں اس حوالے سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم بھی ضلعی انتظامیہ سے رابطے میں ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.