بھارت نے 2023 تک اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانےکا اعلان کیا ہےبھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتا رامن نے ملکی بجٹ پیش کرتےہوئےکہا کہ بھارت میں ڈیجیٹل روپے کا تعارف “بلاک چین اور دیگرٹیکنالوجیز”پر مبنی ہوگا۔’مرکزی بینک کی ڈیجیٹل کرنسی کا تعارف ڈیجیٹل معیشت کو ایک بڑا فروغ دے گااور ڈیجیٹل کرنسی زیادہ موثر اور سستی کرنسی مینجمنٹ سسٹم کا باعث بنےگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.