کپتان نےکہا کہ فخر زمان مکمل فٹ نہیں ہوئے، وہ بھارت کےخلاف پہلےمیچ کےلیےدستیاب نہیں ہوں گےتاہم شان مسعودبھارت کے خلاف پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے۔قومی ٹیم کے تمام پلئیرز مکمل فٹ ہیں اور میچ کے دوران 100 فیصد پرفارمنس دینےکی کوشش کریں گے، بھارت کے خلاف پلیئنگ الیون ذہن میں ہے تاہم پچ دیکھ کر حتمی فیصلہ کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کشمیر پریمئیر لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

مظفر آباد:کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل )کا فائنل آج شام 7…

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری,پاکستان آگے، بھارت پیچھے رہ گیا

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی…

فٹبال ورلڈ کپ؛ سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو 0-1 سے ہرادیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ گروپ جی کے اسٹیج میچ میں سوئٹزرلینڈ نے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل…