سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے صارفین پر بغیر رضامندی کسی کی تصاویر شیئر کرنےپر پابندی عائد کردی ہےنئے قوانین کے تحت وہ لوگ جوعوامی شخصی نہیں ہیں، ٹوئٹر سے ان کی تصاویر یا ویڈیوز ہٹانے کے لیے کہہ سکتے ہیں جنھیں ان کی اجازت کے بغیرپوسٹ کیا گیا ہو۔ ان پابندیوں کا اطلاق عوامی شخصیات پر نہیں ہوگا۔
https://twitter.com/TwitterSafety/status/1465683094581792771?s=20