واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک شہر میں پیش آیامرنے والا باپ نشےکاعادی تھا اور روزانہ کی بنیاد پر بیٹوں کو مارتا پیٹتا تھا، بیٹے نے روز روز کی مار پیٹ سے تنگ آکر پہلے لوہے کی راڈ سے باپ کا قتل کیا اور پھر اس کی لاش کے 32 ٹکرے کرکے اپنے فارم میں بنے کھلے کنویں میں پھینک دیئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.