وزیر اعظم شہبازشریف نےکہاکہ ایک دن میں 57 ملین ڈالرپاکستان بھجوا کر اوورسیز پاکستانیوں نےنیا ریکارڈ قائم کیا اور ایک دن میں سب سے زیادہ 57 ملین ڈالر اسٹیٹ بینک کوموصول ہوئےہیں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں جمع کرائی جانے والی رقوم کا حجم 4.5 ارب ڈالر سےتجاوز کرگیا ہےایک دن میں ریکارڈ رقوم بھجوانے پر بیرون ملک پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کینیڈین وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ ایک مرتبہ پھر مثبت آ گیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کورونا…

سپریم کورٹ؛ تین سال قبل جاں بحق قیدی کے مقدمے کا فیصلہ آ گیا

سپریم کورٹ نے تین سال قبل جاں بحق قیدی کے مقدمے کا…

کابل میں فوجی ائیرپورٹ کے باہر دھماکا،متعدد افراد ہلاک و زخمی

  افغان وزارت داخلہ نے دھماکے کی نوعیت یا ہدف کی وضاحت…

بلوچستان کے علاقے چمن میں زلزلے کے جھٹکے

گلستان، قلعہ عبداللہ، توبہ اچکزئی اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں بھی…