بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد مستحقین تک پہنچے کی بجائے ہڑپ کی جانے لگی۔امدادی رقم میں زبردستی کٹوتی کا انکشاف ہوا ہے۔ ضرورت مندوں سے رقم بٹورنے والے 31 ایجنٹس دھرلیے گئے۔مستحقین کیلئے مختص رقم میں زبردستی کٹوتی کرنے والے ملزمان کا تعلق تعلق سکھر، لاڑکانہ، خیرپور، قمبرشہدادکوٹ، شکارپور سے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیپلزپارٹی کے رہنما طاہر مشہدی انتقال کر گئے

اہل خانہ کے مطابق طاہر مشہدی کچھ عرصے سے بیمار تھے تاہم…

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام نہیں آنے دیں گے ،مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئینی طور…

کوشش کی لیکن مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، انتخابات کا بھی کوئی حل نہیں نکلا: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ انہوں نے کوشش کی…

سپریم کورٹ نے ارشدشریف ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 13 فروری کو…