بینظیر کفالت 2023کی پہلی سہ ماہی قسط سوموار 9 جنوری سےجاری کی جا رہی ہے 77لاکھ سےزائد مستحق خاندانوں میں 7000 روپے فی خاندان تقسیم کئے جائیں گےپہلی سہ ماہی قسط کاکل تخمینہ 55 ارب روپے سے زائدلگایا گیا ہے۔اسلام آباد، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں حبیب بینک خیبر پختونخواہ، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں بینک الفلاح کےذریعےرقم تقسیم کی جائےگی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.