معاہدے کے تحت روس اپنے جوہری ہتھیار بیلاروس میں رکھے گا۔پیوٹن نے کہا کہ بیلاروس کے ساتھ اس کی سرزمین پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ کیا ہے۔روسی اقدام سے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کی خلاف ورزی نہیں ہوگی۔امریکا نے بھی یورپی اتحادیوں کی سرزمین پر جوہری ہتھیار رکھے ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

کولمبو: سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔سری لنکن…

جوہی چاولہ کا شاہ رخ کے نام 500 درخت لگانے کا عہد

جوہی چاولہ نےانسٹا گرام پر اپنے دوست اور اداکار شاہ رخ خان…

مختلف کمپنیوں کی کوروناویکسینز لگوانا خطرناک ہے ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

بھارت کا “اگنی فورتھ” میزائل کا کامیاب تجربہ

بھارتی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہاکہ بیلسٹک میزائل ’اگنی 4‘…