ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کےمطابق ضلعی انتظامیہ سوات، انجینئرز 11 کور،ایف ڈبلیو او اور این ایچ اےنےٹریفک بحال کردی ہےجس کے بعد ملتان، گبرال، اریانی اور دوسرے علاقوں کا زمینی رابطہ بحال ہو گیا ہے سڑک ہلکی ٹریفک کے لیے کھولی گئی ہے، ہیوی گاڑیاں گزرنے سےگریز کریں۔سیاحفی الحال سوات کے بالائی سیاحتی مقامات کا سفر کرنے سے گریز کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش

کراچی میں خاتون نےایک ساتھ 6 بچوں کوجنم دیا ہےجن میں چار…

موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث مطلوب 6 رکنی گینگ گرفتار

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث مطلوب 6 رکنی…

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 ماہ کیلئے 86 پیسے مزید…

غربت سے تنگ آکر لڑکی نے خودکشی کرلی

کراچی:پاکستان بازارتھانےکےعلاقےاورنگی ٹاؤن سیکٹر 16 گلشن بہار الجنت لان کےعقب میں کچی…