بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔  رواں سال جنوری میں گنگولی کی دل کی سرجری ہوئی تھی اور سال کے اختتام سے قبل انہیں ایک مرتبہ پھر ہسپتال میں داخل کرنا پڑ گیا۔ ڈاکٹرز نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیصل قریشی لائیو شو میں ٹک ٹاکرز پر برس پڑے

نجی ٹی وی چینل پر شو میں فیصل قریشی بطورِ میزبان ٹک…

پاکستان اور روس گیس پائپ لائن منصوبہ: “ڈسکشن ڈرافٹ” پر اتفاق

پاکستان اورروس نے’پاکستان اسٹریم‘گیس پائپ لائن منصوبےکی تعمیر کےلیے اسپیشل پرپزکمپنی کے…

طالبان کو دل سے تسلیم نہیں کیا:یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کی صدر اروسولاوان ڈیرلیین نے طالبان سے سیاسی مذاکرات کی…