pic from google

بلوچستان کے 12 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ملتوی کر دی گئی۔انسداد پولیو سیل کے ترجمان کے مطابق بلوچستان کے 12 اضلاع میں 14 اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی ہے ۔انسداد پولیو مہم بلوچستان میں جاری مردم شماری کےباعث ملتوی کی گئی ہےانسداد پولیو کی خصوصی مہم کےلیے نئی تاریخ کا اعلان عید کےبعد کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جعلسازوں نے بینک نمائندہ بن کر شہری کے ساڑھے 12 لاکھ بینک سے نکلوا لئے

کراچی میں جعلساز نےنجی بینک کانمائندہ بن کر صارف سے تفصیلات لیں…

وادی نیلم میں جیپ کھائی میں جا گری،6 افراد ہلاک ،2 زخمی

جاگراں روڈ پرجیپ حادثےمیں دو بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور…

لاہور سمیت دیگر شہروں سے 11 دہشتگرد گرفتار، سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور سمیت مختلف شہروں میں کارروائی کے…

خضدار میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ،2 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی

پولیس کےمطابق خضدار میں جھالاوان کمپلیکس کے قریب گشت کے دوران پولیس…