محکمہ داخلہ کی جانب سے محرم الحرام کے حوالےسےایک اعلیٰ سطح کےاجلاس میں فیصلہ کیاگیانواوردس محرم الحرام کولاہورسمیت پنجاب کےبڑےشہروں میں موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی لاہور میں یوم عاشورکےجلوس کےروٹس اورگردونواح میں موبائل فون سروس بندکی جائےگی جبکہ لاہورکےدیگرعلاقوں میں موبائل فون سروس بحال رہےگی۔ملتان،راولپنڈی،فیصل آباد،جھنگ،بہاولپور،رحیم یار خان،اٹک،ڈی جی خان سمیت متعددبڑےاضلاع میں موبائل فون سروس بندہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میراخواب ہے شادی کے بعد شوہر اور بچوں کے ساتھ پرسکون زندگی بسر کروں کترینہ کیف

ایک انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ…

مذہبی وڈیرہ شاہی:جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما بپھر گئے

جامشورو: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما راشد سومرو رینجرز کی جانب…

PM Shehbaz directed proper security of Chinese nationals in Pakistan

Prime Minister Shahbaz Sharif urged on Tuesday, a day after a telephone…