مقابلہ کروانے والے ادارے فوریسٹ اینڈ برڈ نے رواں ماہ چمگادڑ کو پرندوں کی فہرست میں شامل کر کے مقابلے کا پہلی بارحصہ بنایا اور لمبی دُم والے نایاب چمگاڈروں کو نیوزی لینڈ میں 2021 کے بہترین پرندے کا ایوارڈ دیا گیا۔‘پیکا پیکا توُ روا’ نامی نایاب چمگادڑ کو 3000 ووٹوں سے برتری حاصل ہوئی۔
Up next
کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.