برطانوی وزیر دفاع بین والیس افغانستان کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے کہاکہ وہ اس لیےغمزدہ ہیں کہ وہ بھی ایک فوجی ہیں بین والیس نےکہاہےکہ انہیں افسوس ہے کہ کچھ لوگ افغانستان سے واپس نہیں آ پائیں گے۔برطانوی وزیر دفاع نے کہا کہ ان کام ہے کہ اپنے فرائض نبھائیں، 20برس کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.