برطانیہ میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئےواقعات مانچسٹرشرپسندوں نےمسلم خاتون کونسلرکی گاڑی کوآگ لگادی مانچسٹرکی اولڈ ہم کونسل کی پہلی بار لیڈر منتخب ہونے والی مسلم خاتون عروج شاہ کی گاڑی کوان کےگھر باہر نذر آتش کیا گیا،اس وقت کونسل لیڈر اپنے گھر میں ہی موجود تھیں آگ اس قدرشد تھی اس کے شعلےعروج شاہ کے پڑوس میں واقع گھرتک جاپہنچے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان کابل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر پہنچ چکے ہیں:ڈی جی آئی ایس آئی کی بریفنگ

اسلام آباد: طالبان کابل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر پہنچ چکے…

Hassan Nawaz declared ‘tax defaulter’ in UK

The United Kingdom (UK) government has declared Hassan Nawaz, son of PML-N…