نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر(این ایف آر سی سی ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کےمطابق رات گئے سیلاب سےمزید 25 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 12 بچے شامل ہیں یوں جون سے لے کر اب تک ہلاکتوں کی کُل تعداد ایک ہزار 290 ہوگئی ہےاین ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں 3 کروڑ 30 لاکھ 46 ہزار 329 افراد بارشوں سے متاثر ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش کا سلسلہ شروع

مشرقی بلوچستان کےبعض علاقوں میں پھرسے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،…

حافظ آباد میں اسٹیج ڈانسر قتل

حافظ آباد: محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا۔پولیس…

کراچی میں بارش، سی اے اے نے چھوٹے طیاروں کا آپریشن روک دیا

سی اے اے کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق کراچی میں…

نوابشاہ ایرپورٹ 2 ماہ فلائٹ آپریشن کیلئے بند

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ائیرپورٹ جہازوں…