آسٹریلیا: برسبین میں کارگو جہاز نےشہریوں کو نائن الیون یادکرا دیا۔ برسبین کی بلند و بالا عمارتوں کے درمیان سے انتہائی کم بلندی پر کثیر المنزلہ عمارتوں میں قائم دفاتر میں کام کرنےوالے اس وقت خوفزدہ ہوگئےجب انہوں نے C-17 کارگو جہازکوتیزی سے اپنی جانب آتا دیکھا۔یہ واقعہ درحقیقت برسبین فیسٹیول میں دکھائے جانے والے ایک کرتب کی ریہرسل تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی کا نام سامنے آگیا

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر واداکار رنبیر کپور…

طیارہ حادثے میں معروف گلوکارہ ہلاک

برازیل میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاحادثے میں ایک…

میکسیکو میں پولیس پر حملہ، جوابی کارروائی میں 10 مشتبہ افراد ہلاک،4 زخمی

وسطی میکسیکو میں مشتبہ افراد نے گشت پر مامور پولیس اہل کاروں…

ایلون مسک کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کا اعلان

ایلون مسک نے کہا کہ وہ چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے…