اسلام آباد: بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات کردیا گیا ہے۔صدر  مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شہزاد الہی کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا  تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ماضی میں ایم کیو ایم کی مخالفت کی اب مفاہمت چاہتاہوں: مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی کے رہنما بھی…

پی ٹی آئی نے لاہور میں کل کی ریلی کے شیڈول کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کے مطابق کل دوپہر…

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی…

سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے

ریاض:سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ایوان شاہی…