ریسکیو 1122 کے مطابق ڈسکہ کے علاقہ مترانوالی میں بچہ بارودی مواد سےبھری اشیا کےساتھ کھیلتاہوا اسے گھر لے آیا اور چیزکھیلتے ہوئےاچانک پھٹ گئی جس سے دھماکہ ہوگیا دھماکے کے نتیجے میں ایک بچےسمیت خاتون موقع پر جاں بحق ہوئی جبکہ ماں اور بیٹی زخمی ہوگئیں۔ آئی جی پنجاب نےواقعہ کانوٹس لیتےہوئے آر پی او گوجرانوالہ سےرپورٹ طلب کرلی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Balochistan achieves 100 percent polio vaccination target

Balochistan has achieved 100 percent target of administering vaccines to children under…