گرین پِیس نامی ماحولیاتی ادارے کے مطابق اس سال جنوری سے جون کے درمیان برازیل میں موجود ایمازون جنگلات کا 3988 مربع کلومیٹر کا رقبہ صاف کر دیا گیا۔
مذکورہ رقبے میں پانچ نیو یارک شہر سمائے جا سکتےہیں۔ جنگلات کی کٹائی کی یہ شرح برازیلی ایمازون میں کسی بھی سال کے شروع کے چھ ماہ میں سب سے زیادہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایران میں دو ہم جنس پرست خواتین کو موت کی سزا

ایران کےشہر ارومیہ کی عدالت نےہم جنس پرست ایکٹیوسٹ 31 سالہ زہرہ…

نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو فوج کو متحرک کردیں گے،چین

چینی دفترخارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

یوکرین میں ہیلی کاپٹراسکول پرگر گیا, بچوں اور وزیر سمیت 18 ہلاک

یوکرین کے شہر برووری میں ہنگامی ڈیوٹی پر مامور ہیلی کاپٹر گر…

قندھار: اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں برآمد

افغانستان کے صوبے قندھار میں اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں…