بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر کا تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پربلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی  کی سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ ملاقات ہوئی، خالد مگسی کی ملاقات سابق وزیراعلی جام کمال کی اجازات سے ہوئی
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت گرین ہاؤس گیسیں خارج کرنے والا تیسرا سب سے بڑاملک ہے، فیصل جاوید

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے…

حماد اظہر روزے کی حالت میں بیہوش:

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بے ہوش…