بلوچستان عوامی پارٹی کےچار ارکان کاوزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک اعتماد پر اپوزیشن کی حمایت کا اعلان,آصف علی زرداری نےکہاکہ بلوچستان کی ہم پربڑی مہربانی ہے یہ میرے پاس آئے اور ہم نےان سے ڈائیلاگ شروع کیا بلوچستان ہے تو پاکستان ہے بہت جلد شہباز شریف کو وزیراعظم بنائیں گےبی اےپی نے فیصلہ پاکستان کے بہتر مفاد میں کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.