پولیس کےمطابق تھانہ ٹاؤن شپ حدود سےدھماکا خیز مواد، کارتوس اور یوریابرآمد کرلیا گیا۔ دھماکا خیز مواد میں 3 کلو بارود، 3 کلو یوریا کھاد، سیفٹی فیوز، کارتوس اور لوہے کے ٹکڑے شامل ہیںبارودی مواد کو دہشت گردی کی غرض سے چھپایا گیا تھا اور نامعلوم دہشت گردوں نے موقع پاتے ہی مواد کو دہشت گردی کے لیے استعمال میں لانا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.