حیدر آباد میں بینک کی کیش وین سے 13 کروڑ روپےسےزائد رقم لوٹنےوالےچار ملزمان مبینہ طور پرایک مقابلے میں ہلاک ہوگئےسینیئرسپرنٹنڈنٹ پولیس حیدرآباد امجد شیخ کےمطابق حیدرآباد پولیس نے تھانہ ہٹڑی کے علاقے میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پرکارروائی کی تو پولیس مقابلہ ہوگیا دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں چار ملزمان ہلاک ہوگئےجبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔
https://twitter.com/DMCSindhPolice/status/1582072325134225414?s=20&t=o_njgfEUfahlXmh02q-ZTQ