بنگلا دیش کے کپتان شکیب الحسن نے پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کےلیےرجسٹریشن کرا لی۔سری لنکا کے داسن شاناکا اوروانندو ہسارنگا بھی ڈرافٹ کے لیے رجسٹرڈ ہو گئے ہیں جب کہ انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان بھی پلیئرز ڈرافٹ میں شامل ہوں گے پی ایس ایل جنوبی افریقا کےڈیوڈ ملر اور انگلینڈ کےجیسن رائےکی رجسٹریشن کااعلان پہلے ہی کر چکی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.