ڈھاکا: دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، حسن علی کی جگہ شاہین آفریدی کو شامل کیا گیا ہے جب کہ بنگلا دیش کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہندوستان سری لنکا کے مابین دو کرکٹ سیریز

اطلاعات کے مطابق ہندوستان اور سری لنکا کے مابین ٹی ٹوئنٹی اور…

کورونا وائرس کے بعد سے عالمی سطح پر معیادِ زندگی میں کمی،اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کی دنیا کی آبادی کے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں…

امریکا میں 6 روز میں ایک ہی اسٹور کو تین مرتبہ لوٹنے والا ڈاکو چوتھی بار گرفتار

6 روز میں ایک ہی اسٹور کو تین مرتبہ لوٹنے والے ڈاکو…

گووندا اور روینہ ٹنڈن کی بڑی اسکرین پر واپسی

نوےکی دہائی کی مقبول ترین جوڑی گووندااور روینہ ٹنڈن بڑے پردے پرایک…