معروف گلوکارہ بلقیس خانم کراچی میں انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ آج بعد از مغرب امام بارگاہ خیر العمل میں ادا کی جائے گی۔بلقیس خانم نے ریڈیو ، ٹی وی اور فلموں کے اکثر مقبول گیت گائےجن میں “کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں”وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھرجائے گا”اور”انوکھالاڈلا کھیلن کومانگے چاند” قابل ذکر ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.