صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیںزلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی 20 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز خضدار سے 35 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.