محکمہ داخلہ بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان حکومت نےعیدالفطر پر قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی کمی کر دی ہے قیدیوں کی سزا میں کمی کی سمری کی منظوری وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے دی تھی صوبائی حکومت کی جانب سے قیدیوں کی سزا میں دی جانےوالے رعایت کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پرنہیں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان میں موسمی بیماریاں پھیلنے لگیں،ہزاروں افراد ہیضے کا شکار

آلودہ اورمضر صحت سیلابی پانی پینےسے 50 ہزار سے زائد افراد ہیضے…

خوشی ہے زیرالتوامقدمات کی تعداد 50 ہزار 265 تک نیچے آ گئی، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال نےنئے عدالتی سال کی تقریب…

چینی کمپنی کےلاکر سے لاکھوں روپے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

چینی کمپنی کے ڈیجیٹل لاکر سے 5 لاکھ 45 ہزار روپے چوری…

پیسے نہ دینے پر نشئی بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے لیاری میں سفاک بیٹے نے گلا دبا کر ماں…