بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات پر پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے پولنگ کا عمل 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر وقفہ کے جاری رہے گا-بلدیاتی الیکشن کیلئے بلوچستان بھر میں 5226 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں، سکیورٹی خدشات کی بناء پر بلوچستان کے 2034 پولنگ اسٹیشنز حساس، 1974 کم حساس جبکہ 1218 پولنگ اسٹیشنز کو نارمل قرار دیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.