مشرقی بلوچستان کےبعض علاقوں میں پھرسے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، چمن کے نواحی علاقے کلی اکبر میں 15 مکانات سیلابی ریلےمیں تباہ ہوگئے اور ملبے کے ڈھیر بن گئے ہیں کافی متاثرین گھر چھوڑ کر نقل مکانی کرگئےپانی کےریلےنے گھروں کےاندر سےراستہ بنا لیاجبکہ کچھ متاثرین بوسیدہ گھروں کی اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر ومرمت میں مصروف ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور:اسپیشل شوٹر اور قتل کا اشتہاری اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور میں سی آئی اے سول لائن اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ,پولیس…

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 ماہ کیلئے 86 پیسے مزید…

ملک بھرمیں بارشوں اورسیلا ب سے مزید 25 افراد جاں بحق

نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر(این ایف آر سی سی ) کے جاری…

اسلام آباد اور کے پی کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخواکےمختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس…