بلوچستان میں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے، بیس فروری سےشروع ہونےوالےپہلےمرحلےمیں لوگ ویب سائٹ پرخود اپنا ڈیٹا ڈالیں گے، یکم مارچ سےمتعین کیا گیا عملہ گھر گھر جاکر مردم شماری کرےگا۔ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کا افتتاح بیس فروری کو ہوگا وزیر اعظم شہباز شریف ملکی سطح پر شروع ہونے والی مردم شماری کا افتتاح کریں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.