بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے پولنگ کیلئے سکیورٹی سمیت تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جہاں اتوار کی صبح 8 بجے پولنگ شروع ہوگی- 32 اضلاع میں بہت سےپولنگ اسٹیشنز دور دراز اور حساس علاقوں میں ہیں جہاں پولنگ مٹیریل اور پولنگ اسٹاف کو پولنگ اسٹیشنز پر پہنچانے کا عمل صبح سے شروع کر دیا گیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.