کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے سابق اسپیکر میر ظہور حسین کھوسہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئےمیر ظہور خان کھوسہ کی میت کراچی سے ان کے آبائی علاقے صحبت پور لائی جائےگی جبکہ تدفین میر حسن میں ہوگی۔میر ظہورحسین کھوسہ کافی عرصہ سےپھیپڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔ ان کی تدفین گوٹھ میر حسن خان کھوسہ میں کی جائے گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.