وزیر خزانہ عبدالرحمان کھیتران کے مطابق بلوچستان کےآئندہ مالی سال کا بجٹ580 ارب روپے سے زائد کا ہوگا ترقیاتی منصوبوں کے لیے195ارب ،غیرترقیاتی منصوبوں کے لیے 385ارب روپے مختص کئے گئے-بلوچستان کی محدود وسائل کی وجہ سے آئندہ مالی سال کابجٹ خسارے کاہوگا،حکومت تمام حلقوں کو یکساں بنیادوں پر فنڈز کی فراہمی یقینی بنائے گی-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.