بلوچستان حکومت نے ضلع پشین کو 2 حصوں میں تقسیم کرکے کاریزات برشور کے نام سے نیا ضلع بنا دیا۔ضلع پشین کی تحصیل کاریزات برشور کو ضلع کا درجہ دیدیا، صوبے میں اضلاع کی تعداد 37 ہوگئی۔کاریزات برشور ضلع کا ہیڈ کوارٹر خانوزئی ہوگا جبکہ ضلع کاریزات برشور چار تحصیل خانوزئی، بوستان ، نانا صاحب اور برشور پر مشتمل ہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.