گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس لاہورمیں عہدے کاحلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نےبلیغ الرحمان سےعہدے کا حلف لیا جبکہ چیف سیکرٹری پنجاب نے تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن پڑھ کر سنایا۔حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی شریک ہوئے، اس کے علاوہ پارلیمنٹیرینز،لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحبان نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.